محاکاتی عضلات

( مُحاکاتی عَضْلات )
{ مُحا + کا + تی + عَض + لات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) پستان والے جانوروں کے وضع کے خاص عضلے، عصبی شاخوں کا نظام۔