محاکمانہ

( مُحاکَمانَہ )
{ مُحا + کَما + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - منصف بن کر فیصلہ کرنے کا انداز، فیصلہ کرنے کے قابل۔