محال متصلہ

( مَحالِ مُتَّصِلَہ )
{ مَحا + لے + مُت + تَصِلَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) (کسی دوسری اراضی سے) ملا ہوا رقبۂ اراضی، وہ محال جس کی حد دوسرے سے ملتی ہو۔