محالفہ

( مُحالَفَہ )
{ مُحا + لَفَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آپس میں حلف اٹھانا، حلف اٹھا کر کسی بات کا عہد کرنا، معاہدہ کرنا۔