کاربن ڈائی آکسائڈ

( کارْبَن ڈائی آکْسائِڈ )
{ کار + بَن + ڈا + ای + آکَ + سا + اِڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کاربن' کے ساتھ انگریزی ہی سے مرکب 'ڈائی آکسائد' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "مبادی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - کاربن سے مرکب ایک آکسائڈ یا سفوف۔
"یہ روشنی کی موجودگی میں اپنے سبز مایہ کی مدد سے پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ سے نشاستہ تیار کرتا ہے۔"      ( ١٩٦٦ء، مبادی نباتیات، ٥١٤:٢ )
  • carbon dioxide