مستعیر کارڈ

( مُسْتَعِیر کارْڈ )
{ مُس + تَعِیر + کارْڈ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کتب خانہ) وہ کارڈ جس میں مستعار دی ہوئی کتاب اور کتاب حاصل کرنے والے شخص کی تفظیل درج کرتے ہیں۔