مذہبی تعلیم

( مَذْہَبی تَعْلِیم )
{ مَذ + ہَبی + تَع + لِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دینی تعلیم، مذہب کے مطابق تعلیم کرنا۔