مذہبی میلان

( مَذْہَبی مَیلان )
{ مَذ + ہَبی + مَے (ی لین) + لان }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مذہب کی طرف جھکاؤ، مذہبی رحجان۔