نگوڑ مارا

( نِگوڑ مارا )
{ نِگوڑ (و مجہول) ما + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عام طور سے عورتیں بولتی ہیں، بیزاری اور نفرت ظاہر کرنے کے لیے، (کنایتہً) کمبخت، منحوس، نامراد، نگوڑا۔