نگوں طالع

( نِگُوں طالِع )
{ نِگُوں + طا + لِع }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بدنصیب، بدقسمت، بدبخت، جس کی قسمت اچھی نہ ہو۔