نگہ پاک

( نِگَہ پاک )
{ نِگَہ + پاک }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دنیاوی آلودگیوں سے پاک نظر، وہ نگاہ جو عشق خدا اور عشق رسول سے منور ہو۔