نسیان کلی

( نِسْیانِ کُلّی )
{ نِس + یا + نے + کُل + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نسیان کامل نیز (اللہ کے سوا) ہر چیز کو فراموش کر دینا۔