نسیب نگاری

( نَسِیب نِگاری )
{ نَسِیب + نِگا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عشق اور حسن کے معاملات کی شاعری، عاشقانہ شعر کہنا۔