نسیجہ

( نَسِیجَہ )
{ نَسی + جَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) فطرات کے ریشے دار ڈھانچے کا حاصل زر، ڈنڈی والا ریشہ، ریشتک کی کئی شاخوں میں سے ایک جس سے اکثر کائیوں کا جسم یا فطرومہ بنتا ہے۔