نسیجیات حیوانیہ

( نَسِیجِیاتِ حَیوانِیَہ )
{ نَسی + جِیا + تے + حَے (ی لین) + وا + نِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علم جو حیوانی جسم کی بافتوں اور اعضاء کی دقیق شناخت سے بحث کرتا ہے۔