نسیجیاتی

( نَسِیجِیاتی )
{ نَسی + جِیا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نسیجیات سے منسوب یا متعلق، ریشوں کا یا اس سے متعلق۔