نسیغ

( نَسِیغ )
{ نَسِیغ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک دودھیا رس جو بعض درختوں کے خاص خلیوں میں ہوتا ہے، خصوصاً بڑ کے درخت میں، شیر شجری، درخت کا دودھ ۔ انگریزی Latex