نسیم باد بہاری

( نَسِیمِ بادِ بَہاری )
{ نَسی + مے + با + دے + بَہا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے، موسم بہار کی ہوا۔