نسیم بری

( نَسِیمِ بَرّی )
{ نَسی + مے + بَر + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ہوا جو خشکی کی جانب سے سمندر کی سمت جاتی ہے، سمندر کی ہوا گرم ہو کر اوپر اٹھتی ہے اور اس کی جگہ زمین کی ٹھنڈی ہوا لیتی ہے۔