نسیم خلد

( نَسِیمِ خُلْد )
{ نَسی + مے + خُلْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنت کی ہوا، بہت خوشگوار ہوا۔