نسینی

( نَسِینی )
{ نَسی + نی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیڑھی، چڑھنے اترنے اور معمولی خانگی ضرورت کا چوبی بانس کا بنا ہوا اٹھاؤ، لکڑی کی سیڑھی۔