نسیہا

( نَسِیہا )
{ نَسی + ہا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہل کی ایک قسم، ہلکا ہل جو نرم زمین کے لیے استعمال ہو، چھوٹا ہل۔