نقصان بالارادہ

( نُقْصان بِالْاِرادَہ )
{ نُق + صا ن + بِل (ا غیر ملفوظ) + اِرا + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اپنے ہاتھوں اپنا نقصان کرنا، جان بوجھ کر خسارہ برداشت کرنا۔