نقصان پذیر

( نُقْصان پَذِیر )
{ نُق + صان + پَذِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نقصان برداشت کرنے والا، نقصان اٹھانے والا، جس کو نقصان پہنچے۔