نقصان جزی

( نُقْصانِ جُزی )
{ نُق + صا + نے + جُزی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) بحری بیمے میں اشیا کا ایسا نقصان جو پورا نہ ہو اس صورت میں بیمہ کرنے والوں کو اسی تناسب سے رقم ادا کرنی ہوتی ہے، جزئی یا جزوی نقصان کامل کی ضد۔