نطشائیت

( نِطْشائِیَّت )
{ نِط + شا + ایْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - معروف جرمن فلسفی نطشے سے منسوب افکار، نطشے کے نظریات یا اس کا فلسفہ۔