نطفۂ بے تحقیق

( نُطَفَۂِ بے تَحْقِیق )
{ نُط + فَہ + اے + بے + تَح (فتحہ ت مجہول) + قِیق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بطور دشنام) وہ شخص جس کی نسبت معلوم نہ ہو کہ کس کا نطفہ ہے، نطفہ حرام، ناجائز اولاد۔