نفوس ثلاثہ

( نُفُوس ثَلاثَہ )
{ نُفُو + سے + ثَلا + ثَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) نفس کی تین قسمیں جو ان کی صفات کے مطابق مقرر کی گءی ہیں یعنی نفس امارہ، نفس لوامہ، نفس مطمہ، (کنایۃً) ارواح ثلاثہ یعنی روح حیوانی، روح بناتی، روح جمادی۔