نفوس قدسیہ

( نُفُوسِ قُدْسِیَّہ )
{ نُفُو + سے + قُد + سی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاک روحیں، بزرگان دین، نیک لوگ، پاک روحوں والے برگزیدہ اشخاص، پیغمبر یا فرشتے وغیرہ۔