نفوس مجردہ

( نُفُوس مُجَرَّدَہ )
{ نُفُو + سے + مُجَر + رَدَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - مجرد عقول جن کا مادے سے کوئی تعلق نہ ہو، غیرمادی روح۔