نضیاً

( نَضِیاً )
{ نَضِیَن }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - نفی میں، بطور انکار، رد میں، انکار کرتے ہوئے۔