مربعی علاقہ

( مُرَبَّعی عِلاقَہ )
{ مُرَب + بَعی + عِلا + قَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اقلیدس) مربع شکل کا اندرونی علاقہ، قطعہ جو مربع شکل میں ہو۔