مربع جات

( مُرَبَّع جات )
{ مُرَب + بَع + جات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مربع کی جمع؛ بہت سے مربعے؛ (اقلیدس) وہ چوکور شکل جس کے چاروں ضلعے آپس میں برابر ہوں اور چاروں زاویے قائمہ ہوں۔