مرتبہ شناس

( مَرْتَبَہ شَناس )
{ مَر + تَبَہ + شَناس }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مرتبہ جاننے والا، کسی کی منزلت سے واقفیت رکھنے والا۔