مرض مرکب

( مَرَضِ مُرَکَّب )
{ مَرَضے + مُرَک + کَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) کوئی ایسا مرض یا وہ بیماری جو چند بیماریوں کے باہم ملنے سے پیدا ہو (Complicating Disease)۔