مرغی خانہ

( مُرْغی خانَہ )
{ مُر + غی + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرغی کا ڈربہ یا جگہ جس میں بہت سی مرغیاں رکھی جاتی ہیں؛ مرغیاں پالنے کی جگہ۔