کاسٹ

( کاسْٹ )
{ کاسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Caste  کاسْٹ

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٢ء کو "نکتہ راز" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی   : کاسْٹْس [کاسْٹْس]
١ - کسی بڑے خاندان کی ایک شاخ؛ ذات، گوت۔
"کاسٹ ہندو کے مقابل درحقیقت آج بھی مسلم آبادی ہے ان صوبوں کی ستر فیصدی۔"      ( ١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٣ مارچ، ٣ )
٢ - کردار، ڈرامے یا فلم کے کردار ادا کرنے والے افراد۔
"مکالمہ ایسا ہونا چاہیے جو کاسٹ کو جاندار طرز ادا کی ترغیب دے۔"      ( ١٩٧٢ء، نکتۂ راز، ٢٤٩ )