مرکبات

( مُرَکَّبات )
{ مُرَک + کَبات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) مرکب کی جمع، دو یا زیادہ چیزوں سے ترکیب پائی ہو چیزیں یا دوائیں۔