مرکز نگاہ

( مَرْکَزِ نِگاہ )
{ مَر + کَزے + نِگاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جس پر نظر ٹھہر جائے، توجہ کا حامل، لائق دید، قابل توجہ چیز۔