مرکزی جسم

( مَرْکَزی جِسْم )
{ مَر + کَزی + جِسْم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) لونی جسم، ایک خلیے کے مرکز میں موجود لونی مواد (Karyosome)۔