مرمٹ کے

( مَرْمِٹ کے )
{ مَر + مِٹ + کے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - نہایت محنت و مشقت کرکے، سخت تکلیفیں اٹھا کر، انتہائی کوشش کر کے۔