مزاح نویس

( مَزاح نَوِیس )
{ مَزاح + نَوِیس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مزاح لکھنے والا، ظریفانہ تحریر لکھنے والا۔