مز دورانہ

( مَزْ دُورانہ )
{ مَز + دُو + را + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - محنت کشی کا، مزدور کا، محنت مشقت کرنے والوں کا۔