مستشار قانونی

( مُسْتَشار قانُونی )
{ مُس + تَشار + رے + قا + نُو + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ شخص یا وکیل جس سے قانونی معاملات میں مشورہ لیں یا کریں، مشیر قانونی۔