مستضعف

( مُسْتَضْعِف )
{ مُس + تَض + عِف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ضعیف، کمزور؛ (مجازاً) ضعیف الاعتقاد، جس کے عقیدے میں پختگی نہ ہو۔