مستعار الخدمت

( مُسْتَعارُ الخِدْمَت )
{ مُس + تَعا + رُل (ا غیر ملفوظ) + خِد + مَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو دوسرے شخص کی جگہ یا کسی کے عہدے پر عارضی طور پر دوسرے دفتر کے شخص کی بجائے کام کرے۔