مستقرض

( مُسْتَقْرِض )
{ مُس + تَق + رِض }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) قرض لینے والا، اُدھار لینے والا، قرض دار، مقروض۔