مستقیم القامۃ

( مُسْتَقِیمُ الْقامَۃ )
{ مُس + تَقی + مُل (ا غیر ملفوظ) + قا + مَۃ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سیدھے قد والا، سیدھا کھڑا ہو سکنے والا۔