مستقیمی جوف

( مُسْتَقِیمی جوف )
{ مُس + تَقی + می + جوف (و مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) ایک چھوٹی تھیلی جوہر مصراع کے باہر کی جانب ہوتی ہے (Rectal Sinus)۔