مستلذات

( مُسْتَلَذَّات )
{ مُس + تَلَذ + ذات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ چیزیں جن سے لذت حاصل کی جائے، مرغوب امر یا باتیں، مزے دار چیزیں۔